ہم محلے کے لوگ مہينے ميں ايک دفعہ ايک دوسرے کے گھر باري باري ڈنر پر اکھٹے ہوتے ہيں تاکہ ہم ميں بھائي چارہ کي فضا قائم رہے اور وہ اجنبيت نہ ہو جو اب ہر بڑے شہر کا وطيرہ بن چکا ہے جہاں اگر پڑوس ميں مرگ ہوجاۓ تو آپ کو پتہ ہي نہيں […]

اسلام عليکم ——صاحب کيسے ہيں آپ؟ اميد ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھيک ٹھاک ہونگے۔ حيران کہ ميں کون ہوں؟ خير ميرا تعارف اتنا ضروري نہیں ہے بس سمجھ ليجۓ کہ ميں آپ کے بلاگ کا متواتر نہيں تو کم از کم قاري تو ہوں— ميں آپ کي تحارير کو بہت پسند […]
پچھلے دنوں صدر مشرف نے اپنے ايک انٹرويو ميں بتايا کہ ان کي مقبوليت ميں کمي واقع ہوئي ہے مگر وہ اپنا مشن ضرور پورا کريں گے۔ يہ کس نے کہا کہ صدر مشرف پہلے عوام ميں مقبول تھے اور اب ان کي مقبوليت ميں کمي آ گئي ہے۔ ہوسکتا ہے ان کے ريفرنڈم کے سرکاري […]
قاضي حسين احمد نے احتجاجي تحريک چلانے کا اعلان کر ديا ہے مگر تحريک ابھي نہيں بلکہ ستمبر کے مہينے ميں۔ اس بات کي سمجھ نہيں آئي کہ تحريک کا اعلان اتنا پہلے کرنے کا کيا تک بنتا ہے۔ يہ تو وہ دور ہے کہ آپ کے دشمن کو اگر ايک دن پہلے حملے کا […]
صدر مشرف کا فيملي انٹرويو پي ٹي وي پر ديکھا جہاں انہوں نے ذاتي کم اور عوامي باتيں زيادہ کيں۔ ايک موقع پر جب انٹرويو لينے والي خاتون نے ان سے ادھورے رہ جانے والے کاموں کے بارے ميں پوچھا جس پر انہيں پچھتاوا ہورہا ہو تو انہوں نے چار باتوں کي طرف اشارہ کيا۔ ان […]