ہم شروع سے کہتے آئے ہیں کہ اگر آج صدر مشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں اور افواج پاکستان کوبلوچستان اور شمالی علاقوں سے واپس بلا لیں تو خودکش دھماکے روکے جاسکتے ہیں۔ اس دلیل کی مخالفت کرنےوالے صرف ایک ہی بات کہتے ہیں کہ اس طرح کی حماقت دہشت گردوں کے حوصلے مزید بڑھا دے […]

پڑھنا جاری رکھیے