یورپ میں مقیم ایک پاکستانی خاندان کی بیٹی علامہ اقبال میڈیکل کالج میں پڑھتی ہے۔ چند ماہ قبل جب ایک پاکستانی جوڑا پاکستان جانے لگا تو اس فیملی نے انہیں بیٹی کیلے ایک عدد کریڈٹ کارڈ دیا تاکہ وہ پاکستان میں اپنے اخراجات کیلیے اسے استعمال کرسکے اور اس کے والدین بل یورپ میں ادا کرسکیں۔ پاکستان جانے […]

پڑھنا جاری رکھیے