آج کل پاکستان امپورٹڈ سابقہ وزیراعظم شوکت عزیز کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ایسے مسائل میں گھرا ہوا ہے کہ ان پر بقول چوہدری شجاعت حسین “مٹی پاؤ” کے حل کے سوا کوئی اور حل نظر ہی نہیں آرہا کیونکہ بحران پیدا کرنے والے اب بھی اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ آٹے کا بحران […]

پڑھنا جاری رکھیے