آن لائن اخبار دی پاکستانی سپیکٹیٹر اب تک بہت سے بلاگرز کے انٹرویو کر چکا ہے۔ کل ہماری باری تھی اور ہمارا انٹرویو بھی انہوں نے لے کر شائع دیا۔ ریکارڈ کیلیے اس انٹرویو کا اردو ترجمہ حاضر ہے۔ اس انٹرویو میں ویسے تو کوئی خاص بات ہے نہیں، بس موجودہ بلاگنگ اور حالات حاضرہ پر اپنے خیالات […]

پڑھنا جاری رکھیے