محفوظات January, 2006کے
تحریر31st January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ستمبر کے مہينے ميں ڈنمارک کے ايک اخبار نے ہمارے پيغمبر کي شان ميں گسنتاخي کرتے ہوۓ کارٹون چھاپے اوراس وقت ہمارے ايک بلاگر شعيب صاحب نے اپنے بلاگ ميں خبر چھاپ کر ہماري توجہ اس طرف مبزول کروائی ۔ ہماري درخوست پر شعيب صاحب نے اپنے بلاگ سے وہ کارٹون ہٹا ديۓ اور اس کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے معاشرے ميں پہلے ہي مولوي کي کوئي عزت نہيں تھي کہ اب ميراتھن دوڑ کي وجہ سے داڑھي رکھنا مسلمانوں کيلۓ مصيبت بن گئ۔ پوليس نے دوڑ سے ايک دن قبل لاہور آنے والے راستوں کي ناکہ بندي کي اور داڑھي والے اصحاب کو چن چن کر بسوں اور ويگنوں سے اتار کر لاہور داخل ہونےسے روک ديا گيا۔ ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل جو غزہ اورجنوبی کنارے میں فلسطینیوں کے انتخابات ہوۓ ہیں ان میں حماس نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ کامیابی بھٹو کی پی پی پی کی تحریک کی طرح دن دیہاڑے حاصل نہیں ہوئی بلکہ حماس ۱۹۷۰ سے پلاننگ کے ساتھ آہستہ آہستہ اس مقام تک پہنچی ہے۔ حماس ایک فلاحی تنظیم سے شروع […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن کے کھیل سے قبل انظمام الحق نے جب یہ کہا کہ وہ کوشش کریں گے کہ پہلے سیشن میں جلدی سے تین سو رنز بنا کر بھارت کر کھیلنے کا موقع دیں تو میچ میں کچھ دلچسپی پیدا ہوتی ہوئی نظر آئی۔ لیکن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آخ تک ہم نے یہ نہ دیکھا اور نہ سنا کہ ملک تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہو ، طرح طرح کے اندرونی مثائل قوم کو گھیرے بیٹھے ہوں اور ملک کا صدر اور وزیرِاعظم ایک ساتھ غیرملکی دوروں پر روانہ ہوجائیں۔ ہماری حکومت کو چاہۓ کہ کم از کم اگر سیروتفریح کرنی ہی ہے تو ایک ایک کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کينيڈا ميں کل قومي انتخابات ہورہے ہيں۔ پچھلے ايک ماہ سے جاري انتخابي مہم اس طرح جاري ہے کہ نہ تو زندگي کے معمولات متاثر ہوۓ اور نہ ہي کوئي قتل ہوا۔ نہ ہي کہيں جلسہ جلوس نظر آيا اور نہ ہي وزيرِاعظم کي آمد پر ٹريفک معطل ہوئي۔ نہ ہي ديواريں اشتہاروں سے سجائي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
باجوڑ ایجینسی میں جو واقع پیش آیا ہے اس پر جب حکمرانوں کے بیانات سنے تو ہمیں سلطان راہی اور مصطفٰے قریشی کی فلموں کا زمانہ یاد آگیا۔ یہ بڑھکوں کا دور مولا جٹ سے شروع ہوا اور سلطان راہی کی موت پر ختم ہوا۔ بڑھکیں اب بھی پنجابی فلموں کا ایک اہم حصہ ہیں مگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاہدميو ہسپتال لاہور ميں بسترِ مرگ پر پڑا اپني زندگي کي آخري سانسيں لے رہا ہے۔ اس کے دوست احباب اس کي عيادت کيلۓ آۓ ہوۓ ہيں۔ اچانک ايک ادھيڑ عمر خاتون اپنے بيٹے کے ساتھ کمرے ميں داخل ہوتي ہے۔ شاہد کے جسم ميں اس کو ديکھتے ہي جان پڑ جاتي ہے اور وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک عزيز نے ايک ہفتہ قبل اپنے بيٹے کي شادي بڑي دھوم دھام سے کي اور کافي سارا زيور بہو کو جہيز ميں ديا۔ دو دن ہوۓ ان کے گھر ڈاکہ پڑا اور ڈاکونے ايک ايک کرکے بہو اور ساس کے سارے زيور اتروا لۓ اورگھر ميں جو رقم پڑي تھي وہ بھي لوٹ لي۔ گھر کے سارے دروازے بند […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک بلاگر ساتھي شاکر عيزيزنے اپنے بلاگ پر ميرا پاکستان کے عنوان سے ايک وکھري ٹائپ کي تحرير پوسٹ کي ہے۔ ہم ان کي تحرير کو ان کي اجازت سےيہاں ہوبہو نقل کررہے ہيں۔ ہميں معلوم ہے کہ يہ تحرير آپ نے ان کي ويب سائٹ پر پڑھ لي ہوگي مگر سند کيلۓ اسے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
باجوڑ ايجينسي ميں اتحادي فوج کے حملہ ميں اٹھارہ مقامي افراد کي شہادت ہوئي ہے۔ ان ميں ايک ہي خاندان کے چودہ افراد بھي شامل ہيں جن ميں چار عورتيں اور چار بچے شامل ہيں۔ ہماري سپر فوج کي اہليت ديکھۓ کہ ابھي تک يہ حملہ کا ماخزہي تلاش نہيں کرسکي۔ سرکاري ترجمان کے مطابق […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے تین سال میں دوسری دفعہ منٰی میں حجاج کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثے کا ذمہ دار ہم سعودی حکومت کو ٹھرائیں گے جنہوں نے حج کو ایک کاروبار کی شکل دے رکھی ہے۔ حکومت یہ دیکھے بغیر کہ وہ کتنے حجاج کا انتظام کرسکتی ہے لاکھوں لوگوں کو حج پر بلا لیتی ہے۔ اگر یہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فیشن کی دنیا بھی کیا چیز ہے ہر سال کپڑوں کے ڈیزائن بدلنا اس دنیا کی عا دت ہے۔ فیشن ڈیزائینر وہ شخض ہے جس کی سوچ معاشرے کی روایات کا تعین کرتی ہے۔آجکل دور چونکہ روشن خیالی کا ہے اسلۓ فیشن ڈیزائنروں کے بھی مزے ہیں۔ انہیں فکر نہیں کہ ہماری ثقافت کیا کہتی ہے اور ہمارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عيد الاضحي اور حج کے مبارک موقع پر آپ سب کوعید مبارک ۔ اس عيد اور حج کے پيچھے جو فلسفہ پوشيدہ ہے وہ ہم فراموش کرچکے ہیں اورصرف اور صرف قرباني کے گوشت کا مزہ لينے کيلۓعيد مناتے ہيں۔ اب ہم مسلمان وہ مسلمان نہيں رہے جو حضرت ابراہيم کي سنت پر عمل کرتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th January, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايم کيو ايم نے اعلان کيا ہے کہ اگر حکومت نے بلوچستان ميں فوجي ايکشن ١٣ جنوري تک بند نہ کيا تو وہ حکومت سے الگ ہو جاۓ گي۔ اب سوچنے والي يہ بات ہے کہ کيا ايم کيو ايم واقعي اتني سنجيدہ ہے کہ وہ حب الوطني کي خاطر سندھ کي گورنرشپ اور وفاقي […]
پڑھنا جاری رکھیے