ہم اپنے ملک سے مخلص ہونے کے ناطےاگلے سال کيلۓ مندرجہ ذيل توقعات حکومت سے رکھتے ہيں ١۔ حکومت اپني کابينہ سے لالچي اور رشوت خور وزيروں سفيروں کي چھٹي کرا دے گي ٢۔ راشي پوليس افسروں کے محاسبہ کيلۓ اينٹي کرپشن ميں ايماندار لوگوں کو تعينات کرے گي ٣۔ حکومت پٹرول کي قيمتوں ميں اتار […]

پڑھنا جاری رکھیے