فیشن کی دنیا بھی کیا چیز ہے ہر سال کپڑوں کے ڈیزائن بدلنا اس دنیا کی عا دت ہے۔ فیشن ڈیزائینر وہ شخض ہے جس کی سوچ معاشرے کی روایات کا تعین کرتی ہے۔آجکل دور چونکہ روشن خیالی کا ہے اسلۓ فیشن ڈیزائنروں کے بھی مزے ہیں۔ انہیں فکر نہیں کہ ہماری ثقافت کیا کہتی ہے اور ہمارے […]

پڑھنا جاری رکھیے