آخ تک ہم نے یہ نہ دیکھا اور نہ سنا کہ ملک تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہو ، طرح طرح کے اندرونی مثائل قوم کو گھیرے بیٹھے ہوں اور ملک کا صدر اور وزیرِاعظم ایک ساتھ غیرملکی دوروں پر روانہ ہوجائیں۔ ہماری حکومت کو چاہۓ کہ کم از کم اگر سیروتفریح کرنی ہی ہے تو ایک ایک کر […]

پڑھنا جاری رکھیے