کچھ عرصہ قبل جب ہم نۓ نۓ نوکري کے سلسلے ميں لاہور شفٹ ہوۓ اور ہم نے انار کلي بازار کي سير کرنے کا ارادہ کيا۔ جب ہم پنجاب يونيورسٹي کي سائڈ سے انار کلي بازار اپنے موٹر سائيکل پر داخل ہوۓ تو فورأ اندازہ ہوا کہ يہ تو ون وے ہے۔ ہم موٹرسائيکل سے اترے اور […]

پڑھنا جاری رکھیے