ہمارے ايک عزيز نے ايک ہفتہ قبل اپنے بيٹے کي شادي بڑي دھوم دھام سے کي اور کافي سارا زيور بہو کو جہيز ميں ديا۔ دو دن ہوۓ ان کے گھر ڈاکہ پڑا اور ڈاکونے ايک ايک کرکے بہو اور ساس کے سارے زيور اتروا لۓ اورگھر ميں جو رقم پڑي تھي وہ بھي لوٹ لي۔ گھر کے سارے دروازے بند […]

پڑھنا جاری رکھیے