پچھلے تین سال میں دوسری دفعہ منٰی میں حجاج کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثے کا ذمہ دار ہم سعودی حکومت کو ٹھرائیں گے جنہوں نے حج کو ایک کاروبار کی شکل دے رکھی ہے۔ حکومت یہ دیکھے بغیر کہ وہ کتنے حجاج کا انتظام کرسکتی ہے لاکھوں لوگوں کو حج پر بلا لیتی ہے۔ اگر یہی […]

پڑھنا جاری رکھیے