ہمارے معاشرے ميں پہلے ہي مولوي کي کوئي عزت نہيں تھي کہ اب ميراتھن دوڑ کي وجہ سے داڑھي رکھنا مسلمانوں کيلۓ مصيبت بن گئ۔ پوليس نے دوڑ سے ايک دن قبل لاہور آنے والے راستوں کي ناکہ بندي کي اور داڑھي والے اصحاب کو چن چن کر بسوں اور ويگنوں سے اتار کر لاہور داخل ہونےسے روک ديا گيا۔ ہم […]

پڑھنا جاری رکھیے