پچھلے ہفتے کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں جب پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی تو آرمی میں کمیشن لینے والوں میں ایک سکھ جوان بھی تھا جو دوسرے آفیسرز کیساتھ سرپرسبز پکڑی باندھے قدم سے قدم ملا کر چل رہا تھا اور اس نے وائس چیف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو سلامی دی۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ […]