پاکستان کے بڑے بڑے شہروں کے پوش علاقوں اور شاہراہوں کو چھوڑ کر باقی علاقوں نے اگر ترقی کی ہے تو وہ ماحول کی آلودگی میں کی ہے۔ آپ قصبوں اور شہروں کے اندرون محلہ پیدل چلیں تو چند قدم کے بعد ہی آپ کے منہ کو مٹي کا ذائقہ محسوس ہونے لگے گا اور آپ […]
پاکستان کے بڑے بڑے شہروں کے پوش علاقوں اور شاہراہوں کو چھوڑ کر باقی علاقوں نے اگر ترقی کی ہے تو وہ ماحول کی آلودگی میں کی ہے۔ آپ قصبوں اور شہروں کے اندرون محلہ پیدل چلیں تو چند قدم کے بعد ہی آپ کے منہ کو مٹي کا ذائقہ محسوس ہونے لگے گا اور آپ […]
اخبارجہاں کی تین عورتیں تین کہانیاں کی طرز پر ہم آج تین واقعات سنانے جارہے ہیں۔ تینوں واقعات ایک جیسے ہیں مگر ان کا انجام مختلف ہے۔ اب دیکھنا یہ یے کہ کونسا انجام درست ہے یعنی کس نے درست فیصلہ کیا اور کس نے غلط۔ بیلا کی دوستی نیٹ پر اپنے پڑوسی سے ہوگئی اور […]
پاکستان کے بڑے شہروں میں شادی کی تقریبات میں شامل ہونے اور دوسرے لوگوں سے روداد سننے کے بعد معلوم ہوا کہ اب شادی ایک یا دو دن نہیں بلکہ چار دن تک پھیل چکی ہے۔ لاہور میں ایک دوست کے ہم مہمان تھے۔ انہوں نے بتایا کل لڑکی والوں کی مہندی تھی اور ان […]
شاکرعزیز نے مدرسوں کے بارے میں اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں اظہار خیال کیا اور اس کے بعد نعمان نے بھی اپنے بھائی کے تجربات اور ذاتی مشاہدے کی بنا پر مدرسوں کی صورتحال پر بات آگے بڑھائی۔ دونوں بلاگر صاحبان نے مدرسوں میں گھٹن اور سختی کا ذکر کرکے تصویر کا ایک رخ […]
آدمی جب بچہ ہوتا ہے تو وہ ماں باپ کی تربیت اور ہدایت کی وجہ سے نیک راہ پر چلنے کی کوشش کرتا ہے لیکن جونہی وہ ہوش سنبھالتا ہے اسے ماں باپ میں طرح طرح کے عیب نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں اور وہ ان کی ہدایات کو رد کرنے لگتا ہے۔ لیکن جب وہ اپنی سمجھ […]
درآمدشدہ سابق وزیراعظم کی آٹھ سالہ حکومت کی جس ترقی کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا رہا کیا اب اس ترقی کے غبارے سے ہوا نکلنے تو نہیں لگی۔ ماہر معاشیات ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی اور سٹیٹ بنک کے اعدادوشمار تو اسی طرف اشارہ کررہے ہیں۔ کشکول توڑنے والی حکومت کے دور میں پاکستان پر قرضوں کا بوجھ […]
سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی کے سانحے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے جو تحقیقات شروع کی تھیں وہ نئے ججوں کے وجود میں آنے کے بعد بیکار ہوگئیں اور آج سندھ ہائی کورٹ نے اس کیس کو نمٹا کر ثابت کردیا کہ وہ اپنے آقا کا حق نمک ادا کررہی ہے۔ اتنے واضح ثبوت […]
دوست سے فون پر بات ہورہی تھی تو اس نے بتایا کہ ہمارا ایک مشترکہ سابقہ دوست اعجاز گولی لگنے سے فوت ہوگیا ہے۔ بقول گھر والوں کے وہ گھر کی چھت پر بیٹھا تھا کہ کہیں سے گولی آکر اس کے سر پر لگی۔ پہلے گھر والوں نے سمجھا کہ اس کو برین ہیمریج ہوا ہے […]
بینظیر کی شہادت کے بعد بقول ان کے شوہر آصف زرادری کے بینظیر کی وصیت کے مطابق پیپلز پارٹی کی چیئرمین شپ ان کے بیٹے کو سونپ دی گئی ہے اور آصف زرداری پارٹی کے نگران بن گئے ہیں۔ یہ مطلق العنانی والا اصول ہے یعنی اگر بادشاد جوانی میں مرجائے تو اس کےجواں سال […]
اوہ مینوں ویکھی جاندی سی میں اونہوں ویکھی جاندا سی اوہ مینوں ویکھی جاندی سی میں اونہوں ویکھی جاندا سی ناں پرچہ مینوں آندا سی ناں پرچہ اونہوں آندا سی
جناب ڈاکٹر عبدالقدیرخان کو گھر میں نظربند ہوئے کل پورے چار سال ہوگئے۔ ان چار سالوں میں ملک کو لوٹنے والے بھگوڑے واپس آگئے، قومی مفاہمتی آرڈیننس کیے ذریعے لٹیروں کے مقدمے معاف کردیے گئے، شوکت عزیز اپنی نوکری پوری کرکے واپس چلے گئے مگر اہل اقتدار اسیرِ پاکستان بابائے پاکستانی ایٹم بم ڈاکٹرعبدالقدیر کی قید […]