ہے۔گوانتاناموبے کے قیدیوں کی شاعری ایک امریکی وکیل مارک فیلکوف نے حال ہی میں ایک کتاب ’Poems from Guantanamo‘ یعنی گوانتاناموبے کی نظمیں شائع کی ہے۔ بحرین سے تعلق رکھنے والے قیدی جمعہ الدوساری لکھتے ہیں : لے جاؤ میرا لہو میرا کفن بھی لے جاؤ میری ہڈیاں بھی بچی ہیں تو وہ بھی لے جاؤ قبر […]

پڑھنا جاری رکھیے