نیت میں کھوٹ کے کئی لطیفے مشہور ہیں۔ کل ایک محفل میں کچھ نئے لطیفے سنے،  سوچا دوستوں کیساتہ نیٹ پر بھی شیئر کریں۔ پچھلے دنوں ریڈر میگزین نے ایک سروے کیا۔ انہوں نے ایک آدمی ہر شہر میں مقرر کیا جنہیں تیس سیل فون دیے اور لوگوں کی ایمانداری ٹیسٹ کرنے کیلیے بھیج دیا۔ ہر […]

پڑھنا جاری رکھیے