خودکش حملہ آور اتنے آزاد ہوچکے ہیں کہ ان کیلیے اب حساس اداروں کی بسوں میں گھسنا یا بم رکھنا کوئی مشکل نہیں رہا۔ کل راولپنڈی ميں ایک دفاعی ادارے کی بس میں اور پھر آر آے بازار یعنی چھاؤنی میں دھماکوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حکومت خودکش حملہ آوروں کے آگے بے بس ہے۔ حکمران […]

پڑھنا جاری رکھیے