کل ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا مقابلہ انڈیا کیساتھ تھا۔ شعیب کی خوش قسمتی کہ اس نے ٹاس جیت لیا اور انڈیا کو کھیلنے کی دعوت دی۔ محمد آصف کی جاندار بولنگ نے میچ پاکستان کے حق میں کردیا۔ لیکن شاہد آفریدی اور یاسر عرفات نے اپنی ناکام باؤلنگ کی وجہ سے انڈیا کو سکور کرنے […]

پڑھنا جاری رکھیے