آج کل بینظیر صاحبہ کرسی کیلیے اتنی بیتاب نظر آتی ہیں کہ وہ کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہیں۔ کرسی کیساتھ ساتھ انہیں اپنے خلاف کرپشن کے کیسوں کی بھی فکر ہے۔ اسی لیے انہوں نے جب سے عوام کی بجائے ایک سپر پاور کی آشیرباد کو کرسی کے حصول کا ذریعہ مان لیا ہے وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے