پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس قدر غیریقینی ہے کہ ہر کوئی اندازوں سے کام چلانے کی کوشش کررہا ہے۔ نہ حکمران کسی ایک حکمت عملی کا اعلان کر پائے ہیں اور نہ حزب اختلاف کسی ایک پلان پر متفق ہو پائی ہے۔ ہر وزیر اپنی ذاتی رائے سے کام چلا رہا ہے اور کوئی بھی […]

پڑھنا جاری رکھیے