ابھی کل کی بات ہے 2007 ورلڈ کرکٹ کپ کے ابتدائی راؤنڈ سے پاکستان اور بھارت باہر ہوگئے۔ لیکن کل پاکستان اور انڈیا نے 2007 ٹونٹی 20 ورلڈ کپ میں فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر کے سب کو خوش کردیا۔ اسے کہتے ہیں انتہائی پستی سے انتہائی بلندی پر چھلانگ لگانا۔ کہاں ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اپنے […]

پڑھنا جاری رکھیے