پچھلے کئی ماہ سے مسلم لیگ اور پاک فوج کیلیے صرف ایک ہی ٹارگٹ ہے اور ہے جنرل پرویز مشرف کو اگلے پانچ سال کیلیے انہی اسمبلیوں سے دوبارہ وردی سمیت صدر منتخب کروانا۔ رمضان کے مہینے میں آٹے کا بحران کوئی مسئلہ نہیں، کھجوروں کی مہنگائی کوئی مسئلہ نہیں، کراچی میں وکلاء کا قتل کوئی مسئلہ نہیں، […]

پڑھنا جاری رکھیے