راشد کامران صاحب نے عورت کو گھورنے کا موضوع ایسا چھیڑا جو پھیلتا ہی جارہا ہے مگر ابھی تک ہم یہ طے نہیں کرپائے کہ مرد کو کیسے اس بدنام زمانہ عمل سے روکا جائے۔ ابھی تک فرحت صاحبہ ، بدتمیز[نام کے] صاحب اور قدیر صاحب اس موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کرچکے ہیں۔  کیوں ناں اس […]

پڑھنا جاری رکھیے