پرویز ایک دہائی قبل ٹیکسلہ سے کینیڈا منتقل ہوا اور یہاں سیاسی پناہ لے کر ٹیکسی چلانی شروع کردی۔ بعد میں اس نے اپنی فیملی بھی بلا لی۔ آج کے پاکستانی اور کینیڈا کے اخباروں کے مطابق اس نے اپنی سولہ بیٹي کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ بعد میں اس نے پولیس کو فون پر قتل […]

پڑھنا جاری رکھیے