نو مارچ کو جب جنرل ریٹائرڈ صدرمشرف نے باوردی چیف جسٹس سے ملاقات کی فوٹو چھپوا کر اور انہیں گھر بھجوا کر اپنے لیےمصیبت پال لی تو وکلاء نے وہ تحریک چلائی کہ سیاسی جماعتیں جو جنرل ریٹائرڈ صدر مشرف کیخلاف کسی عوامی مزاحمت کی ٹو میں تھیں ان کا ساتھ دینے پر مجبور ہوگئیں۔ وکلاء کو اس […]

پڑھنا جاری رکھیے