ہمارا کزن جو تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا دو ہفتے قبل موٹرسائیکل پر ایک دوست کیساتھ جارہا تھا کہ سڑک پر بھینس آگئی۔ اس نے بھینس سے بچنے کیلے سڑک ایک طرف کی تو دوسری بھینس بھی آگئ۔ وہ اس سے بچ نہ سکا اور بھینس کیساتھ ٹکرا گیا۔ ٹکر کے بعد وہ اچھل کر بھینس […]

پڑھنا جاری رکھیے