2001 میں سیالکوٹ کے کاروباری حلقوں نے اپنے مال کی بروقت برآمد کیلیے حکومت سے درخواست کرنے کی بجائے خود ایئر پورٹ بنانے کا ذمہ اٹھایا جو آج مکمل ہوگیا۔ جنگ کی خبر کے مطابق اس کارنامے کی تکمیل میں پانچ سو افراد نے حصہ لیا۔ ان لوگوں نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ یعنی سیال کمپنی […]

پڑھنا جاری رکھیے