صدر نے ایک حکم کے تحت ایمرجنسی اور پی سی او ختم کرکے 1973 کا مسخ شدہ ہوا آئیں بحال کردیا ہے۔ مسخ شداہ اس لیے کہ اس قالین میں اب اتنے ٹاٹ کے پیوند لگ چکے ہیں کہ یہ قالین کم اور ٹاٹ زیادہ نظر آتا ہے۔ چلیں یہ آئین کم از کم معطلی سے تو بہتر ہی […]

پڑھنا جاری رکھیے