عید الاضحٰی کو عیدالبقر بھی کہا جاتا ہے اور ہمارے پاکستان میں بقر کو بکرا بنا کر اسے بکرا عید بنا دیا گیا ہے۔ شاید یہ  قربانی کیلیے بکرے ذبح کرنے کا شاخسانہ ہے۔ اسی وجہ سے ہوسکتا ہے محاورہ “بکرے کی عید کب تک خیر منائے گی” اور “بکرا بننا” مشہور ہوئے ہیں۔  اس تصویر میں […]

پڑھنا جاری رکھیے