عمر اور اسامہ – حصہ دوئم طالبان نے سب سے برا اقدام بدھا کے دو بہت بڑے بت توڑ کر کیا جو صدیوں سے بامیان میں تھے۔ دنیا نے پاکستان سے درخواست کي کہ وہ طالبان سے کہے کہ وہ بت نہ توڑیں۔ پرویز صاحب کی نظر میں ساری دنیا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ […]
عمر اور اسامہ – حصہ دوئم طالبان نے سب سے برا اقدام بدھا کے دو بہت بڑے بت توڑ کر کیا جو صدیوں سے بامیان میں تھے۔ دنیا نے پاکستان سے درخواست کي کہ وہ طالبان سے کہے کہ وہ بت نہ توڑیں۔ پرویز صاحب کی نظر میں ساری دنیا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ […]
عمر اور اسامہ – حصہ اول کتاب کا باب اکیس ملا عمر اور اسامہ کے نام ہے جس میں پرویز صاحب نے ان دونوں کا مختصر سوانحی خاکہ پیش کیا ہے اور ان کیساتھ مزاکرات کا حال بیان کیا ہے۔ آج مُلّا عمر اور اسامہ بن لادن دنیا میں دو بدنام ترین نام ہیں۔ دنیا کیلۓ […]
ایک دن جس نے دنیا بدل دی [پرویز صاحب کی کتاب کا یہ بیسواں باب ہے جو کتاب کا دل ہے۔ ہمیں تو یہی لگتا ہے کہ یہ کتاب صرف اسی باب کیلۓ لکھی گئ ہے۔ آیۓ دیکھتے ہیں کہ پرویز صاحب نے 911 کے واقعے کو اپنے اور پاکستان کے مفاد کیلۓ کس طرح […]
معاشي ترقي کا احياء پرويز صاحب کہتےہيں کہ 1999 کا ٹاپ ايجينڈا تھا پاکستان کي اکانومي کو سنبھالنا۔ ان کے بقول بنک اور دوسرے مالياتي ادارے اقربا پروري کا شکار ہوچکے تھے۔ پاکستان کا پبلک سيکٹر يعني واپڈا، کے اي ايس سي، ريلوے، پاکستان سٹيل ملز، پاکستان نيشنل شپنگ کارپوريشن، پي آئي اے، کاٹن ايکسپورٹ […]
سينٹ کے وقفہ سوالات ميں جب حکومت سے پوچھا گيا کہ عالمي مارکيٹ ميں تيل کي قميتيں 75 ڈالر في بيرل سے 59 ڈالرفي بيرل تک کم ہوچکي ہيں مگر پاکستان ميں پٹرول کي قيمتيں کم نہيں کي جارہيں۔ اس کے جواب ميں وفاقي حکومت کا کہنا تھا کہ حکومت اب تک 80 ارب روپے کا خسارہ […]
نظام کا قيام – آخری حصہ پرويز صاحب نےبدنامِ زمانہ ایل ایف او آرڈينينس کے تحت قومي انتخابات 2002 ميں کراۓ۔ وہ کہتے ہيں ان کي جماعت مسلم ليگ ق نے قومي اسبملي ميں سب سے زيادہ سيٹیں حاصل کيں مگر حکومت بنانے کيلۓ اسے ايم کيو ايم کو اپنے اتحاد ميں شامل کرنے کے باوجود مزيد حمائت […]
اردو بلاگنگ کي کميونٹي ميں ايک اور بلاگ کا اضافہ ہوا ہے اور وہ ہے روغاني کا بلاگ جسے آپ اس پتے پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://www.roghani.ueuo.com/ اس بلاگ کو بنانے کيلۓ اردو ويب والوں کا ورڈ پريس کا ترميم شدہ تھيم استعمال کيا گيا ہے۔ اس کے بعد شاکر صاحب کے بلاگ سے ان کي اردو […]
اپنے سسٹم کا نفاذ – حصہ دوئم نقول پرويز صاحب کے اس ريفرنڈم ميں انہوں نے کسي کو اپنے مقابلے میں کھڑا ہونے کي اس لۓ اجازت نہ دي کہ کہيں مزيد مسائل نہ کھڑے ہوجائيں اور تخريب کار سارے کھيل کو بگاڑ نہ ديں۔ اسي لۓ پرويز صاحب نے پولنگ سٹيشنوں پر صرف يکطرفہ […]
ادھر حسبہ اور حقوق نسواں بلوں کے پاس ہونے کی خبر ملی اور ادھر سمن آباد لاہور کے ناظم کی شراب میں مدہوش ایک ڈانسر سے مٹھائی کھانے کی تصویر کیساتھ ان کے مجرے دیکھنے کی خبر پڑھی۔ اسی لۓ ہم کہتے ہیں کہ جتنے مرضی حسبہ اور حقوق نسواں کے بل پاس کروالو معاشرہ تبھی […]
حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جنرل صدر پرویز مشرف نے برطانوی شہری مرزا طاہر حسین کی پھانسی کی سزا کو عمرقید میں بدل دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ وزیرِ اعثم شوکت عزیز نے صدر سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پھانسی کو عمر قید میں بدلنے کی سفارش کی تھی۔ اس وقت ملک […]
صحيح سسٹم کا نفاذ – حصہ اول باب اٹھارہ سے جنرل پرويز صاحب اپني حکومت اور اس کے فوائد ايک ايک کرکے گنوانا شروع کرديتے ہيں۔ باب اٹھارہ ميں وہ اپني فوجي کم جمہوريت کے ارتقا کي بات کرتےہيں اور بتاتے ہيں کہ انہوں نے سسٹم کس طرح نافذ کيا۔ سب سے پہلے پرويز صاحب […]
جمہوريت کا مشن جمہوريت کے مشن کے باب سترہ ميں پرويز صاحب نے سب سے پہلے پاکستان کي سياسي تاريخ کا مختصراً جائزہ ليا ہے۔ پاکستان کي سياسي تاريخ پر بات کرتے ہوۓ انہوں نے اپني طرف سے کوئي خاص اضافہ نہيں کيا بلکہ وہي لکھا ہے جو ہر پاکستاني پہلے ہي جانتا ہے۔ پرويز صاحب […]
رمضان میں ہم نے قارئین سے یہ پوچھا تھا کہ وہ روزے رکھتے ہیں کہ نہیں۔ جواب ہاں يا نہ ميں تھا اور تیسرا جواب روزے کبھی کبھی رکھنے کا بھی تھا۔ خدا کا شکر ہے کہ ہم میں ابھی تک اتنی مسلمانی باقی ہے کہ ہماری اکثریت کا جواب ہاں میں تھا۔ اس سروے کا نتیجہ کچھ […]
ابھي چند دنوں کي بات ہے اتحاديوں نے باجوڑ ميں مدرسے پر ميزائيل داغے اور مدرسے ميں موجود اسلام کے طالبعلموں اور ان کے عالم استادوں کو شہيد کرديا۔ مگر فوجي حکومت نے عوامي غضب سے بچنے اور اتحاديوں کے گناہوں پر پردہ ڈالنے کيلۓ الزام اپنے سر لے ليا۔ ترجمان سے ليکر جنرل تک نے اس […]
پہلے پاکستان پرويز صاحب کہتے ہيں کہ حکومت سنبھالنے کے بعد انہيں سب سے پہلے يہ خيال آيا کہ ملک ميں مارشل لاء نہيں لگانا چاہۓ کيونکہ مارشل لاء سے آرمي محکموں پر قابض ہوجاتي ہے اور اسطرح بيوروکريسي آرمي کے سہاارے پر چلنا شروع کرديتي ہے ۔ آرمي کو ٹاپ پوسٹس پر تعينات نہيں کيا […]