محفوظات November, 2007کے
تحریر16th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل جو اسمبلی پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اپنی قدرتی مدت کرکے تحلیل ہوئی اس کی کارکردگی ہماری نظر میں صفر رہی۔ اسمبلی نے پانچ سال پورے تو کئے مگر جمہوری نظام کی بجائے ڈکٹیٹرشپ کے دور میں۔ اس اسمبلی نے کچھ ریکارڈ قائم کئے جن کی مثال پاکستان کے جمہوری نظام میں نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شوکت عزیز کے ریکارڈ شوکت عزیز صاحب کی جمہوری حکومت آج فوجی بوٹوں تلے اپنے پانچ سال پورے کررہی ہے۔ شوکت عزیز پاکستان کے ایک ایسے وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنے دورحکومت میں کئی ریکارڈ قائم کئے۔ وہ دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ ان کے پاس امریکہ کی بھی سٹیزن شپ ہے معاشیات کا تجربہ رکھنے کے باوجود […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان غلط پلاننگ کیساتھ جب پنجاب یونیورسٹی پہنچے تو انہیں ناں صرف حزیمت اٹھانی پڑی بلکہ گرفتاری بھی دینی پڑي۔ عمران خان جنہوں نے اعلیٰ انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابیاں دلائیں سیاست کی سمجھ بوجھ سے عاری ہونے کی وجہ سے آج اپنی ہی حلیف جماعت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
son of a bitch کا لفظ انگریز لوگ بیہودہ زبان کے طور پر استعمال کرتےہیں اور اس کے خلاف استعمال کرتے ہیں جو انتہائی کمینی حرکت کرے۔ اس کا ترجمہ “کتی کا بچہ” ہے اور پنجابی زبان میں لوگ اسے “کتے دا پتر” کہتےہیں۔ یہ گالی پنجابی اپنے روزمرہ کے معاملات میں کثرت سے استعمال کرتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنی اکثریت کیساتھ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کیا ہے مگر ان کی عوامی سطح پر اس طرح پذیرائی نہیں ہورہی جس طرح ہونی چاہیے تھی۔ ہمیں تو چاہیے تھا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنی دوبارہ جلاوطنی سے قبل پچھلے دنوں جب نواز شریف سیاسی افق پر چھائے ہوئے تھے اور ان کے پہ در پہ انٹرویو نیوز چینل پر نشر ہو رہے تھے اس وقت ہم نے ایک بات نوٹ کی کہ وہ اینکرمین کے سوال کا جواب دینے کی بجائے الٹا اس پر سوال داغ دیتے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک ہندوستانی مسلمان نے چاہے اپنے کاروبای کی مشہوری کیلیے ہی سہی مگر پاکستان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر کے ثابت کیا ہے کہ اب بھی ہندوستانی مسلمان پاکستان کیلیے ہمدردی رکھتے ہیں۔ آئیں پہلے خط پڑھیں پھر اس پر تبصرہ کریں گے۔ بقلم تنویر عالم قاسمی پاکستان میں ایمرجنسی کے اسباب . […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف صاحب بطور حکمران کیا آپ اپنے اس معصوم بیٹے کی معصوم سی خواہش پوری کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آئیں آج اخبارات کی خریں پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ خبریں مستقبل کو کس طرح دیکھ رہی ہیں۔ لیکن اس سے پہلے ایک بہادر کی تصویر جو سینہ ننگا کرکے پولیس والے کو کہ رہا ہے کہ چلاؤ گولی۔ مشرف وردی اتار دیں اور الیکشن کرائیں – بش الیکشن کمشنر قاضی فاروق نے سابق ججوں کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت عوام حکومت اور اپوزیشن سے اس قدر مایوس ہو چکے ہیں کہ وہ اپنے بنیادی حقوق معطل ہونے پر بھی سراپا احتجاج بن کر باہر نہیں نکلے۔ ہرکوئی دور سے اس طرح تماشا دیکھ رہا ہے جیسے سڑک پر بندر کا تماشا ہو رہا ہو۔ لاعلمی کی انتہا یہ ہے کہ عوام کو معلوم ہی نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ہم آری ٹی وی پر وکلاء پر پولیس تشدد ہوتے دیکھ نہ پائے اور ہم نے آنکھیں موند لیں۔ آنکھیں بند کرنے کی دیر تھی کہ ہم تصوراتی فرشتے کے پروں پر سوار ہو کر ایک نئی دنیا میں پہنچ گئے۔ تصوراتی دنیا میں ہم کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بادشاہ نے اپنے قاضی کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل مشرف نے ایک دفعہ کہا تھا کہ آخری مکہ انہی کا ہوگا۔ آئیں دیکھتے ہیں جس مکے کی بات جنرل صاحب نے کی تھی کیا وہ مار دیا گیا ہے یا پھر ابھی اسے سنبھال کے رکھا ہوا ہے۔ اکثریت کا خیال ہے کہ جنرل صاحب نے ایمرجنسی لگا کر وہ مکا مار کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسی نے کیا خوبصورت شعر کہا ہے میں نے تو یونہی خاک میں پھیری تھی انگلیاں دیکھا جو غور سے تیری تصویر بن گئی اس شعر کی طرح ہمارا بھی آج یونہی لکھنے کا ارادہ بنا ہے کیونکہ آپ کو معلوم ہے کہ مایوسی اور ڈیپریشن میں کچھ کرنے کو جی نہیں چاہتا اور آدمی یونہی ادھر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لطیفہ کچہ بے ادب سا ہے مگر موجودہ صورتحال پر صادق آتا ہے اسلیے سنائے بناں چارہ نہیں۔ کسی عورت کا بیٹا ہر سال فیل نہیں بلکہ ایک کلاس پیچھے سرکنے لگا تو اس کے بڑے بھائی نے ماں سے کہا “بےبے نالا زور سے باندھ لے تیرا بیٹا پیچھے آرہاہے”۔ اب ہمیں بھی اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd November, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو گھنٹے قبل ہم پاکستان میں ایک دوست سے بات کررہے تھے کہ جیو اور آری ٹی وی بریکنگ نیوز چلائی “پاکستان میں 1973 کا قانون معطل کردیا اور چیف آف آرمی سٹاف نے نیا پی سی او جاری کرکے ایمرجنسی ڈکلیئر کردی”۔ اس طرح ہماری دو دن قبل والی تحریر “کیا کچھ برا ہونے والا ہے؟”سمیت تمام […]
پڑھنا جاری رکھیے