محفوظات July, 2007کے
تحریر15th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند ہفتے قبل جنرل صدر مشرف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سیاسی جماعتیں اگر الیکشن کا بائیکاٹ کرتی ہیں تو اس سے انہیں کوئی غرض نہیں۔ انہوں نے کہا تہا “میں تو موجود ہوں اور کہیں جانے والا نہیں”۔ جنرل صاحب کے اس دوٹوک انداز سے یہی لگتا ہے کہ چت ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
“اگر میں شہید ہوگیا تو میں نے بھائی صالح نثار سے 50 روپے لیے ہیں اور مولانا نذیر فاروقی کے بیٹے عبداللہ سے 30 روپے لیے ہیں۔ خیر اللہ شہادت کی موت بہت کم لوگوں کو ملتی ہے اور تو گنہگار تو بڑا خوش نصیب ہے کہ تجھے شہادت کیلیے سامنے ہی جگہ مل گئ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکن کلچر کے عام ہونے سے پہلے تک مونچھ کو پاکستان میں مردانگی کی نشانی سمجھا جاتا تھا اور شاید اب بھی دیہات میں ایسا ہی ہوتا ہوگا۔ اسی لیے تو کہا کرتے تھے کہ “موچھ نئیں نے کچھ نئیں”۔ بینظیر کے شوہر آصف علی زرداری [جو شادی سے پہلے ایک گمنام شخصیت تھے] نے جہاں بینظیر کیساتھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لال مسجد کا بحران جو تقریباً پرامن حل ہونے ہی والا تھا کہ کسی خفیہ ہاتھ کی کارستانی کی وجہ سے سانحے ميں بدل گیا۔ یہ سانحہ ساری قوم کی توجہ کا طالب ہے اور قوم سے توقع کرتا ہے کہ وہ اس میں چھپے ان سوالوں کے جواب ڈھونڈے جو فوجی حکمرانوں کی دہشت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ہاں ایک غریب عورت گھر کا کام کاج کیا کرتی تھی۔ اس کے پانچ چھوٹے چھوٹے بچے تھے جو ایک کمرے کے مکان میں اپنے خاندان کیساتھ رہتی تھی۔ گرمیوں کے دنوں اس کے بچے بناں بجلی کے تڑپ رہے ہوتے تھے اور اس کے بچے جب گرمی سے بے حال ہو کر اپنے کپڑے اتار دیا کرتے تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لال مسجد کا سانحہ کوئی عام سی بات نہیں ہے میڈیا پر چھوٹوں بڑوں نے جو دیکھا وہ ساری عمر ان کے ضمیر کے کچوکے لیتا رہے گا۔ اس سانحے سے پہلے ہم نے اپنی تحریر لال مسجد کو مزید لال ہونے سے اب بھی بچایا جاسکتا ہے میں اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ساری رات چوہدری شجاعت، علمائے کرام اور مولانا غازی عبدالرشید کے درمیان مذاکرات ہوتے رہے اور آخر کار ایک معاہدہ طے پاگیا جس پر مولانا غازی عبالرشید اور چودہدری شجاعت سمیت حکومتی وزرا کی ٹیم راضی ہوگئ۔ لیکن جب یہ معاہدہ منظوری کیلیے اعوان صدر لے جایا گیا تو اسے مسترد کردیا گیا۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لال مسجد ہار گئ، مساج پارلر جیت گئے مسلم طالبات ہار گئیں، آنٹی شمیم جیت گئی چوہدری شجاعت ہار گئے، جنرل مشرف جیت گئے
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اے پی سی کے اختتامیہ اعلامیے میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب اعلامیے کے دوران مختلف پارٹیوں نے اپنے جزوی اعتراضات کرنے شروع کردیے اور نواز شریف کو اعلامیہ پڑھتے ہوئے ٹوکنا شروع کردیا۔ اس کامطلب ہے کہ اعلامیہ بند کمرے میں تمام جماعتوں کے اجلاس میں مشترکہ طور پر تیار نہیں کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری یہ سائٹ جسے ہم نے صرف اور صرف پاکستان اور اسلام کیلیے وقف کررکھا ہے جب سے زیادہ پڑھی جانے لگی ہے، اس پر تبصروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے کچھ تبصرہ نگار ہماری نرمی کا فائد اٹھاتے ہوئے غلیظ زبان استعمال کرنے لگے ہیں۔ ابھی ہم نے ایک تصرہ نگار کے تبصرے سے ان کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک دن میں اے پی سی شروع ہونے والی ہے لیکن اس کی اہمیت لال مسجد کے کرائسسز نے کم تو نہیں کی مگر توجہ ذرائع ابلاغ سے ضرور ہٹا دی ہے۔ اب ٹی وی چینلز دن رات لال مسجد کے بحران کو کور کررہے ہیں اور پتہ نہیں وہ اے پی سی کی کوریج کیلیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل ایک شادی کی تقریب میں عبدالعزیز کے برقعہ پہن کر فرار ہونے پر گول میز کانفرنس میں تمام احباب نے کھل کر اظہار خیال کیا۔ یہ کوئی سیاسی گول میز کانفرنس نہیں تھی بلکہ شادی کی تقریب میں گول میزیں لگائی گئیں تھیں اور ہم لوگ ایک گول میز کے ارد گرد بیٹھے ہوئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لال مسجد کی انتظامیہ کیخلاف آپریشن جاری ہے اور اب یہی لگ رہا ہے کہ یہ قصہ ایک آدھ دن میں ختم ہوجائے گا۔ اس محاذ آرائی سے تو یہی لگتا ہے کہ حکومت اب ہر حال میں اس قضیے کو ختم کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے اور اب اسکیلیے مزید انتظار کرنا ناممکن ہوچکا ہے۔ اب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ رینجرز اور پولیس کی لال مسجد کے طلبا سے جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دونوں اطراف ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہ کشیدگی آخری خبریں آنے تک جاری تھی۔ جنرل ضیا کے دور میں راولپنڈی پولی ٹيکنیک حکومت کیلیے درد سر بنا رہا اور اس کے طلبا نے بھٹو کے حق میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd July, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چیف جسٹس کیس آج اس وقت کلائمیکس پر پہنچ گیا جب حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے ایسی بیہودہ دستاویزات ثبوت کے طور پر پیش کیں جن پر سپریم کورٹ کے تیرہ رکنی فل بینچ کے سربراہ جسٹس خلیل الرحمان رمدے کو کہنا پڑا “گھٹیا سے گھٹیا مدعی بھی اس طرح کا ریکارڈ پیش نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے