محفوظات April, 2008کے
تحریر10th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ارباب رحیم اور ڈاکٹرشیرافگن سے ناراض لوگوں نے احتجاج کرنے کے جو طریقے اپنائے وہ غیرمہذب تھے۔ اس کے بعد ایم کیو ایم نے جو ریلی کراچی میں نکالی وہ بھی غیرمہذب احتجاج کا ایک اور طریقہ تھا۔ احتجاج کے یہ غیرمہذب طریقےغیرمہذب حکومتوں کے دور میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ مہذب حکومتوں نے احتجاج کے اصول […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ارباب رحیم نے اپنے دور میں لوگوں کو جسمانی اور روحانی تکالیف پہنچائیں اور اب وہ خود تکلیف کا شکار ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرشیرافگن کی زبان درازی اور شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری نے بہت سارے لوگوں کو اپنا دشمن بنا لیا اور پھر ان کی شامت آگئی۔ اس کے بدلے میں ڈاکٹرشیرافگن کے حمائتیوں نے وہی کچھ کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹر شیرافگن جنہوں نے کئی پارٹیاں بدل کر لوٹا ہونے کا ریکارڈ قائم کر رکھا ہے اپنے آخری وزارت کے دور میں بادشاہ کی شہ پر وکیلوں اور معزول ججوں کیخلاف وہ زہر اگلا کہ جسے سن کر تن بدن میں آگ لگ جاتی تھی مگر کوئی کچھ نہیں کرسکتا تھا کیونکہ لاچاری آڑے آتی تھی۔ ڈاکٹر شیر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کامیاب آدمی وہی ہوتا ہے جو مشکل میں اپنے اوسان بحال رکھے۔ ہم نے بارڈر کراسنگ کے دوران گوروں کو بھی کانپتے ہاتھوں کیساتھ امیگریشن آفیسر کے سامنے پیش ہوتے دیکھا ہے۔ ابھی کل کی بات ہے ایک صاحب کی بنک میں ٹریننگ ہورہی تھی اور جب ہم اپنا چیک جمع کرانے اس کےپاس حاضر ہوئے تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے اسمبلی ممبران نے حلف اٹھایا۔ پیپلزپارٹی کو چونکہ ایک دھائی بعد حکومت ملی تھی اسلیے اس کے جیالوں کا ایک سمندر اسمبلی ہال میں گھس آیا۔ سابق حکومت کے سپیکر بھی اسمبلی کو کنٹرول نہ کرسکے اور زبردست نعرے بازی میں حلف برداری کی تقریب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اپنے سے طاقتور کر شکست دینے کیلیے صرف اور صرف ایک ہی نسخہ ابھی تک قابل عمل ثابت ہوا ہے اور وہ ہے دشمن کے کچھ لوگوں کو لالچ دے کر غداری کیلیے راضی کرلینا۔ تاریخ نے غدار کو کبھی عزت نہیں دی مگر پھر بھی ہم لوگ سو سو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انڈيا میں آجکل انڈين کرکٹ لیگ ہورہی ہے جس میں پاکستان کے شہر لاہور کے نام سے جڑی ٹيم لاہوربادشاہ حصہ لے رہی ہے۔ جب پاکستان میں سلطان راہی کی پنجابی فلموں کا طوطی بولتا تھا اس وقت ایک فلم لاہوری بادشاہ بنی تھی۔ اس وقت اس فلم نے اس نام کو مشہور کیا تھا اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر نے وطن واپسی پر ایک دفعہ کہا “ٹکٹیٹرشپ سے سب سے بڑا انتقام خود جمہوریت ہے” بینظیر کا یہ قول پیپلزپارٹی ہر جگہ استعمال کرتی رہی ہے اور اسے صدر مشرف سے براہ راست ٹکر لینے سے بچنے کا ایک بہانہ بنا کر پیش کرتی رہی ہے۔ اسی طرح اب زرداری صاحب نے حزب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر پانچ سال کیلیے پابندی لگائی تو ہمیں اپنے دوست جو ٹیکسی ڈرائیور تھا کا سنایا ہوا واقعہ یاد آگیا۔ چند سال قبل شعیب اختر انگلستان کے دورے پر تھا اور ہمارے دوست نے اسے دو لڑکیوں کیساتھ نشے کی حالت میں ڈسکو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی ابھی باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ صدر مشرف کو پارلیمنٹ نے مواخذے کے بعد صدارت سے سبکدوش کردیا ہے اور وزیراعظم گیلانی کی داشتہ گلوکارہ ناہید اختر کو بیرون ملک سے بلا کر صدر بنا دیا ہے۔ صدر مشرف کی سبکدوشی کے بعد ایلیٹ فورس نے انہیں ان کے مسلم لیگ ق کےساتھیوں وصی ظفر، ڈاکٹرشیرافگن اور […]
پڑھنا جاری رکھیے